the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد


ایمرجنسی میں اب آپ کو ایک ہی نمبر سے تمام قسم کی مدد حاصل کر سکیں گے. حکومت نے '112' نمبر کو ملک کے نیشنل ایمرجنسی نمبر کے طور پر منظوری دے دی ہے. حکومت ہند نے اس ایمرجنسی نمبر کو امریکی کے 911 اور برطانیہ کے 999 کی طرز پر لاگو کیا ہے.

اس ایمرجنسی نمبر 100 (پولیس)، 101 (آگ)، 102 (ایمبولینس)، 108 (ہنگامی خدمات) کی جگہ اکیلے ہی کام کرے



گا. تاہم یہ سروس ایک سال میں شروع کی جا سکے گی. اسکے تبدیل ہوتے ہی پہلے کے سارے ایمرجنسی نمبر بند ہو جائیں گے. بتا دیں کہ ٹرائی نے بھی حکومت کی بات کو مان لیا ہے اور اس منصوبہ بندی کو ہری جھنڈی دے دی ہے. اب ٹیلی منسٹر روی شنکر پرساد کی منظوری کے بعد یہ سروس شروع ہو جائے گی. یہ سروس سب کو ان کی زبان میں ریاستوں کو کال سینٹر شروع کئے جائیں گے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.